چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کا نیول وار کالج کا دورہ،تربیتی معیاراور پیشہ وارانہ امور کو سراہا

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کا نیول وار کالج کا دورہ،تربیتی معیاراور پیشہ ...
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کا نیول وار کالج کا دورہ،تربیتی معیاراور پیشہ وارانہ امور کو سراہا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل راشد محمود نے نیول وار کالج لاہور کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے تربیتی معیار اور افسران کے پیشہ وارانہ امور کو سراہا۔آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل راشد محمود کا نیول وار کالج کے دورے کے موقع پر کہنا تھا کہ پاک فوج دنیا کی مضبوط ترین فوجوں میں سے ایک ہے اور وہ ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

مزید : قومی