گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن نے تیسری نشست بھی جیت لی

گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن نے تیسری نشست بھی جیت لی
گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن نے تیسری نشست بھی جیت لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دیامیر(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے تیسری نشست بھی اپنے نام کرلی ہے ۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ 18دیامیر سے مسلم لیگ ن کے محمد وکیل 3500ووٹ لے کر کامیاب قرارپائے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر جے یوآئی ف کے حاجی گلبرخان رہے جنہوں نے 2180ووٹ حاصل کیے ۔

گلگت بلتستان الیکشن کے مکمل نتائج کی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید : گلگت