گلگت بلتستان میں پر امن الیکشن سکیورٹی اداروں کی موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے:وزیر داخلہ

گلگت بلتستان میں پر امن الیکشن سکیورٹی اداروں کی موثر حکمت عملی کا ثبوت ...
گلگت بلتستان میں پر امن الیکشن سکیورٹی اداروں کی موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے:وزیر داخلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں پر امن انتخابات پر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ دہشتگردی کے خطرے کے باوجود پر امن الیکشن سکیورٹی اداروں کی موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے ۔چوہدری نثار نے کہا کہ پاک فوج ،رینجرز ، پولیس اور سکیورٹی ادارے گلگت بلتستان میں کامیاب الیکشن پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پر امن الیکشن پر گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہرنے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مزید : قومی