گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن نے گانچھے 1 کی نشست بھی اپنے نام کر لی

گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن نے گانچھے 1 کی نشست بھی اپنے نام کر لی
گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن نے گانچھے 1 کی نشست بھی اپنے نام کر لی

  

گانچھے ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں حکومتی جماعت مسلم لیگ ن نے ایک اور نشست پر میدان مار لیا ہے ۔

حلقہ گانچھے 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ابراہیم ثنائی 11 ہزار 655 ووٹ حاصل کر کے فاتح قرار پائے جبکہ ان کے مد مققبل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون امیدوار آمنہ انصاری 1 ہزار 755 ووٹ ہی حاصل کر سکی ہیں ۔ یاد رہے اس سے قبل 5 نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں اور غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن 4 نشستوں پر کامیاب ہو چکی ہے ۔

مزید : گلگت