دبئی میں بلآخر پاکستانی کو اانصاف مل گیا ،شرمناک ترین الزام سے بری ہو گیا

دبئی میں بلآخر پاکستانی کو اانصاف مل گیا ،شرمناک ترین الزام سے بری ہو گیا
دبئی میں بلآخر پاکستانی کو اانصاف مل گیا ،شرمناک ترین الزام سے بری ہو گیا

  

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سزائے موت کے منتظر ایک پاکستانی شہری کو جسم فروش خاتون کے قتل کے الزام سے بری کردیا گیا ہے۔ دبئی اپیل کورٹ نے پاکستانی شہری اور اس کے بھارتی ساتھی کی روسی خاتون کے قتل اور اس کی لاش کو العین روڈ پر جھاڑیوں میں پھینکنے کے الزام سے بریت کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

مزیدپڑھیں:مردانگی دکھانے والے مردوں کا پول کھل گیا ،سائنسدانوں نے ایسی حرکتوں کے پیچھے چھپی شرمناک وجہ بتادی

بھارتی شہری کو اس کی بیوی کے قتل کے الزام میں سزائے موت کا سامنا ہے جبکہ پاکستانی شہری پر بھی اس کی مدد کے الزامات ہیں۔ ایک بھارتی سیلز مین نے استغاثہ کو بتایا تھا کہ بھارتی ملزم نے اس کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ اس نے روسی خاتون کو ہلاک کیا تھا، جبکہ بعد ازاں مبینہ قاتل کی بیوی کے بھارت سے دبئی آنے کے کچھ عرصہ بعد انکشاف ہوا تھا کہ اسے بھی قتل کردیا گیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس