بھارت ،خواجہ سرا کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

بھارت ،خواجہ سرا کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت میں خواجہ سرا کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔ بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست بنگلور وکی ایک یونیورسٹی نے خواجہ سراوں کی لئے کام کرنے والی کارکن اکائی پدما شالی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وہ یہ ڈگری حاصل کرنے پہلی خواجہ سرا ہیں، ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر ان کا کہنا تھا کہ ان کی لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ملک میں پہلی بار کسی یونیورسٹی نے ان کے کام کا اعتراف کیا ۔

مزید : عالمی منظر