لارا دتہ مس یونیورس انڈیا 2016کے مقابلے کے لئے جج منتخب

لارا دتہ مس یونیورس انڈیا 2016کے مقابلے کے لئے جج منتخب
 لارا دتہ مس یونیورس انڈیا 2016کے مقابلے کے لئے جج منتخب

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ اس سال منعقد ہونے والے ’’مس یونیورس انڈیا 2016‘‘کے مقابلے کے لئے جج منتخب ہو گئی۔لارا دتہ کے ساتھ اداکارہ کنگنا رانوت کو بھی اس مقابلہ حسن کے لئے جج بنایا گیا ہے ۔یاد رہے کہ لارا دتہ سن2000 میں حسینہ عالم(مس یونیورس)منتخب ہوئی تھیں۔

مزید : کلچر