آبی ذخائر

آبی ذخائر

 لاہور (آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریا: سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد152100کیوسک اور اخراج : 144300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) : آمد 63300کیوسک اور اخراج 63300 کیوسک ، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد50 700 کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 54500 کیوسک اور اخراج 22800کیوسک رہابیراج :جناح: آمد210500 کیوسک اور اخراج 202200کیوسک رہا۔

،چشمہ: آمد224500کیوسک اوراخراج 211000 کیوسک، تونسہ: آمد176600 کیوسک اور اخراج149600کیوسک، پنجند: آمد17100کیوسک اور اخراج1700کیوسک ، گدو: آمد 136500کیوسک اور اخراج 109500کیوسک، سکھر: آمد94000 کیوسک اور اخراج 53800 کیوسک، کوٹری:آمد33500کیوسک اور اخراجNil ۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1451.57فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.554ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1196.20فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.171ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس