بادامی باغ اور گارڈن ٹاؤن سے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیاگیا

بادامی باغ اور گارڈن ٹاؤن سے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیاگیا

لاہور(وقائع نگار) بادامی باغ اور گارڈن ٹاؤن سے 2منشیات فروشوں سے 3کلو چرس برآمد کر کے دونوں تھانوں کی پولیس نے اشرف اور اویس کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا ہے ملزمان چل پھر کے منشیات فروخت کرتے تھے۔

مزید : علاقائی