سعودی عرب ،ہنگامہ آرائی سے نپٹنے کیلئے سینکڑوں افرادکوتربیت دے دی گئی
جدہ (محمد اکرم اسد)ہنگامہ آرائی کنٹرول کرنے کے لئے 300 سے زائد افراد کو مہارتوں کی تربیت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خود کار دفاع، ہنگامہ کرنے والوں کو منتشر کرنا، صورت حال کو قابو کرنا اور ہنگامہ کرنے والوں سے ہتھیار چھیننا شامل ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق سعودی جیلوں میں 500 سے زائد سعودی خواتین عسکری تربیت حاصل کرچکی ہیں۔