پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کے ٹریننگ پروگراموں کا شیڈول جاری

پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کے ٹریننگ پروگراموں کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کے ٹریننگ پروگراموں کا شیڈول جاری حج آرگنائزر کو حج فارموں کی آن لائن فیڈنگ ،ای حج کا طریقہ کار،SPAپر عمل درآمد،سمری فارم پر وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران رہنمائی دیں گے ،وزارت مذہبی امور کے سیکشن آفیسر مانیٹرنگ ناصر عزیز خان کی طرف سے چےئرمین ہوپ کے نام جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق 9جون کو 5بجے شام کراچی ۔11جون کو 11بجے دوپہر لاہور۔12جون 11بجے ملتان۔14جون 11بجے پشاور۔15جون کو 11بجے اسلام آباد میں ہو گا ،ایک روزہ پروگرام میں حج آرگنائزر اور دفاتر کے آئی ٹی انچارج کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -