ایڈووکیٹ محمد سلیم ڈائریکٹر قائد اعظم لاء کالج، ترکی اور انگلینڈکے دورہ پر روانہ

ایڈووکیٹ محمد سلیم ڈائریکٹر قائد اعظم لاء کالج، ترکی اور انگلینڈکے دورہ پر ...
 ایڈووکیٹ محمد سلیم ڈائریکٹر قائد اعظم لاء کالج، ترکی اور انگلینڈکے دورہ پر روانہ

  

لاہور(پ ر)ایڈووکیٹ چوہدری محمد سلیم ،ڈائریکٹر قائد اعظم لاء کالج، ترکی اور انگلینڈ کی لاء یونیورسٹیز کے کورٹس اور لاء ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کرنے کے لئے ترکی اور لندن روانہ ہو گئے ہیں۔چوہدری محمد سلیم یہ دورہ استنبول اور لندن کی لاء یونیورسٹیز کی خصوصی دعوت پر کر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4