گشت نظام کر بہتر بنانے کیلئے راولپنڈی پولیس کو 10نئی گاڑیاں مل گئیں

گشت نظام کر بہتر بنانے کیلئے راولپنڈی پولیس کو 10نئی گاڑیاں مل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انسداد جرائم اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کو 10نئی گاڑیاں دے دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی میں جرائم پر قابو پانے اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کو 10نئی گاڑیاں دے دی ہیں ۔ گاڑیوں کی چابیاں وفاقی وزیر داخلہ نے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان کے حوالے کر دی ہیں ۔ نئی گاڑیوں کے ملنے سے راولپنڈی پولیس گشت کے نظام کو مزید بہتر بنا کر بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے میں کامیاب ہو گی ۔