ٹارگٹ کلنگ کے مقدمہ میں ملزم پر فرد جر م عائدکر دی گئی

ٹارگٹ کلنگ کے مقدمہ میں ملزم پر فرد جر م عائدکر دی گئی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ٹارگٹ کلنگ کے مقدمہ میں ملزم پر فرد جر م عائدکر دی گئی، گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ وارث خان میں درج ٹارگٹ کلنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالواحد کیس کی سماعت شروع کی تو ملزم حاضر تھا جس پر فرد جر عائد کر دی ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے سماعت 18جون تک ملتوی کرتے ہوئے شہادت کیلئے استغاثہ کے گواہ طلب کرلئے، ملزم کے خلاف شہری کو ٹارگٹ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر