حکومت پنجاب کا قیدیوں کو سحر و افطار کی تمام سہولیات فراہم کر نے کا حکم
رحیم یارخان( بیورو نیوز ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلع حکومتوں کوحکم دیاہے کہ وہ اپنے اضلاع میں قائم (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
جیلوں میں قیدافرادکوسحروافطارکی تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں اورجیلوں میں نمازتراویح کااہتمام بھی کیاجائے ‘ اس سلسلہ میں تمام انتظامات بارے رپورٹس بھی بھجوائی جائیں اورکسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے ‘ احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کوہدایات جاری کردی ہیں۔