مختلف سٹیشنز سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر کاشکار

مختلف سٹیشنز سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (جنرل رپورٹر) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار رہیں، تفصیل کے مطابق راولپنڈی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
سے ملتان آنیوالی مہر ایکسپریس 1گھنٹہ 10منٹ، لاہور سے کراچی جانیوالی نائٹ کوچ 1گھنٹہ، کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس 1گھنٹہ، کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ 40منٹ، کراچی سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس 30منٹ اور کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 30منٹ کی تاخیر سے ملتان اسٹیشن پہنچیں جس کے باعث مسافروں کو دشواری کا سامنا رہا۔
تاخیر