ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان نے سرکاری اراضی کے سروے کیلئے ایک اور نوٹس جاری کردیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان نے سرکاری اراضی کے سروے کیلئے ایک اور نوٹس جاری ...

ملتان( نمائندہ خصوصی )ڈی سی او ملتان کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ککیئرملتان نے سرکاری اراضی کے سروے کیلئے ایک اور نوٹس جاری کردیاہے ۔ بتایا جاتاہے گزشتہ نوٹیفکیشن جوایک (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ہفتہ پہلے جاری ہواتھااس پر تاحال عمل نہیں کیاگیا اورنہ ہی سروے رپورٹ کاخاکہ تیار کیاگیاہے جس پرڈی سی او ملتان نے شدید خفگی کااظہار کیااورتمام اسٹنٹ کمشنرز کودوبارہ مراسلہ جاری کرنے کاحکم جاری کیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر