ملتان میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے انٹرویو مکمل ‘ میرٹ لسٹ عید کے بعد آویزاں کی جائیگی

ملتان میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے انٹرویو مکمل ‘ میرٹ لسٹ عید کے بعد ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)ضلع ملتان میں ایجوکیٹر ز کی بھرتی کے لئے انٹرویو مکمل ہوگئے ‘آج سکروٹنی شروع ہو گی‘عید کے بعد امیدواروں (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کی میرٹ لسٹ آویزاں کی جائے گی جبکہ 14 اگست کوکامیاب امیدواروں کو تقررنامے دئیے جائیں گے اور 15اگست کو جوائننگ دی جائے گی‘واضح رہے کہ ضلع ملتان میں 840ایجوکیٹرز بھرتی کئے جائیں گے‘امیدوارعید کے بعد ای ڈی او ایجوکیشن آفس سے رجوع کریں گے۔

انٹرویو

مزید : ملتان صفحہ آخر