تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم

تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا ...

ملتان (خبر نگار خصو صی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 ملتان نے تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرنے کا حکم دیا ہے فاضل عدالت (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

نے تھانہ غلہ منڈی ساہیوال میں درج ملزم فہد خان کے خلا ف خاتون انعم کے شادی کرنے سے انکار پر ساتھیوں کے ہمراہ تیزاب پھینک کر جھلسانے کے مقدمہ میں ملزم سے برآمد گی کے لئے جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔

جسمانی ریمانڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر