بم برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

بم برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

ملتان (خبر نگار خصو صی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 ملتان نے بم برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے فاضل عدالت نے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

تھانہ سی ٹی ڈی خانیوال میں درج مزم محسن عزیز سے بم برآمد ہونے کے مقدمہ میں تفتیش مکمل ہونے پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے ۔

جوڈیشل ریمانڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر