عازمین حج کی تربیت 16 جولائی سے شروع ہوگی

عازمین حج کی تربیت 16 جولائی سے شروع ہوگی

ملتان (سٹی رپورٹر) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام اس سال حج پر جانے والے عازمین کی تربیتی کیمپ 16جولائی سے شروع(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

ہوگا جو ۱18جولائی تک جاری رہے گی حج تربیتی کیمپ میں وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹرینر تربیت دیں گے ۔

تربیت

مزید : ملتان صفحہ آخر