کالے یرقان میں مبتلا50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا

کالے یرقان میں مبتلا50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا

رحیم یارخان( بیورو نیوز )کالے یرقان میں مبتلا50سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیاچک50پی کے رہائشی50سالہ نعمت علی کو (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں50سالہ نعمت علی طبی امدادکے باوجود جانبر نہ ہوپایااور دم توڑگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر