سی بی اے یونین ایم ڈی اے کو کنٹرول کرنے کیلئے جارحانہ طرز عمل اختیار کرنیکا فیصلہ
ملتان (نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے احکامات پر سی بی اے یونین ایم ڈی اے کو کنٹرول کرنے کیلئے جارحانہ طرز عمل اختیار کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پہلے مرحلہ (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
میں صدر کو نوکری سے برخواست کیا گیا ‘ اب اس تنظیم کے دوسرے عہدیداروں کو ایک ایک کر کے شوکاز نوٹس جاری کر نے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے تاکہ رائل آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم سمیت دیگر کرپشن کے ایشوز آواز اٹھانے والوں کو دبایا جا سکے ۔
فیصلہ