مدھیہ پردیش: شراب خانے کو آگ لگا کر 2 ملازم زندہ جلا دئیے

مدھیہ پردیش: شراب خانے کو آگ لگا کر 2 ملازم زندہ جلا دئیے
مدھیہ پردیش: شراب خانے کو آگ لگا کر 2 ملازم زندہ جلا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بالاگھاٹ کے گاﺅں میں تنازعہ کی وجہ سے کچھ لوگوں نے ایک شراب کی دکان کے دو ملازمین کو دکان میں بند کر کے آگ لگا دی جس سے دونوں جل کر ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق رات تقریبا دس بجے ہونے والے اس واقعہ کے سلسلے میں 12 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمام شادی کی تقریب میں شامل ہونے آئے تھے۔