ملتان کی نوبہار نہر میں 4سالہ بچہ ڈوب گیا ، تلاش جاری

ملتان کی نوبہار نہر میں 4سالہ بچہ ڈوب گیا ، تلاش جاری
ملتان کی نوبہار نہر میں 4سالہ بچہ ڈوب گیا ، تلاش جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی نوبہار نہر میں چار سالہ بچہ ڈوب گیا ۔

نیو نیوز کے مطابق بچہ دادی کیساتھ جا رہا تھا کہ پاﺅں پھسلنے سے نہر میں جا گرا جس کے بعد خاتون نے چیخ و پکار کی تو مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو حکام کو اطلاع کردی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو حکام اور غوطہ خوروں نے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

ملتان -