طارق فاطمی کو عہدے سے سبکدوش کرنے کی تجویز زیر غور

طارق فاطمی کو عہدے سے سبکدوش کرنے کی تجویز زیر غور
طارق فاطمی کو عہدے سے سبکدوش کرنے کی تجویز زیر غور

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق ان کی کارکردگی کے حوالے سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ بعض حساس اداروں نے بھی ان کی قومی اور اہم ایشوز پر واضح اور ٹھوس موقف نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ وزیراعظم وطن واپسی پر ان کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

مزید : اسلام آباد