دکانیں بند کرانے پر ایم کیو ایم کایونٹ انچارج گرفتار : ترجمان سندھ رینجرز

دکانیں بند کرانے پر ایم کیو ایم کایونٹ انچارج گرفتار : ترجمان سندھ رینجرز
دکانیں بند کرانے پر ایم کیو ایم کایونٹ انچارج گرفتار : ترجمان سندھ رینجرز

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے گلبرگ کے علاقے سے ایم کیو ایم کے یونٹ انچار ج کو گرفتار کر لیا ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گلبر گ کے علاقے میں زبردستی دکانیں بند کرانے پر ایم کیو ایم 146کےیونٹ انچارج رضوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ رضوان پارٹی قیادت کے حکم پر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا تاہم شہری کی اطلاع پر اسے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔رضوان زبردستی کاروبار بند کرانے کی کوشش کررہا تھا تاہم اسے گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : کراچی