معطل ڈی ایس پی عمران بابر کے گھر میں گھسنے والے 5افراد گرفتار

معطل ڈی ایس پی عمران بابر کے گھر میں گھسنے والے 5افراد گرفتار
معطل ڈی ایس پی عمران بابر کے گھر میں گھسنے والے 5افراد گرفتار

  

لاہور(ویب ڈیسک)معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کے گھر میں گھسنے کے الزام میں 5افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں کو ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے ریس کورس تھانے منتقل کر دیا۔ عمران بابر جمیل نے ملزموں کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست دے دی۔

مزید : لاہور