پسند کی شادی پر لڑکی کو زندہ جلانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی تشکیل دیدی

پسند کی شادی پر لڑکی کو زندہ جلانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی تشکیل ...
پسند کی شادی پر لڑکی کو زندہ جلانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی تشکیل دیدی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پسندی کی شادی پر زندہ جلائی جانے والی لڑکی کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تین رکنی کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ابوبکر خدابخش کریں گے اور یہ کمیٹی 48 گھنٹے میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی ۔

مزید : لاہور