نوشہرہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، گرڈ سٹیشن پر توڑ پھوڑ

نوشہرہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، گرڈ سٹیشن پر توڑ ...
نوشہرہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج، گرڈ سٹیشن پر توڑ پھوڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے مردان روڈ بلاک کر دیا اور گرڈ سٹیشن پر توڑ پھوڑ کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مشتعل علاقہ مکینوں نے گرڈسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی جس پر پولیس کی نفری کو طلب کیا گیا۔ مظاہرین نے مردان روڈ کو بھی بند کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں۔

مزید :

نوشہرہ -