ملک بھر میں وٹس ایپ سروس متاثر ،صارفین کو مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں وٹس ایپ سروس متاثر ،صارفین کو مشکلات کا سامنا
ملک بھر میں وٹس ایپ سروس متاثر ،صارفین کو مشکلات کا سامنا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سوشل میڈ یا ایپ وٹس ایپ کی سروس متاثر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق وٹس ایپ سروسز متاثر ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی