جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا: بلے باز روسو زخمی ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہرِ ڈین ایلگر ان کی جگہ لیں گے

جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا: بلے باز روسو زخمی ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہرِ ...
جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا: بلے باز روسو زخمی ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہرِ ڈین ایلگر ان کی جگہ لیں گے

  

گیانا(نیوز دیسک) جنوبی افریقہ کہ ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگ گیا جب اس کے سٹار بلے باز روسو کندھے کی انجری کا شکار ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہر ہوگئے۔وہ سات جون کو آسٹریلیا کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔جنوبی افریکہ کے بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ وطن واپس آرہے ہیں۔ان کے متبادل کے طور پر ڈین ایلگر کو ویسٹ انڈیز بھیجا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنا آخری ایک روزہ میچ بھارت کیخلاف اکتوبر 2015میں کھیلا تھا۔

مزید : کھیل