کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضدکبھی نہیں کی،ثناء

کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضدکبھی نہیں کی،ثناء
 کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضدکبھی نہیں کی،ثناء

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ثناء نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی ایک ہیرو کے ساتھ ہیروئن آنے کی ضد نہیں کی‘ مجھے صرف معیاری کام کرنیوالوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ ثناء نے کہا کہ فلم انڈسٹری کیلئے میں جو کچھ کر سکتی ہوں وہ کر رہی ہوں اور میری ہر روز یہ کوشش ہوتی ہے کہ جس فلم انڈسٹری نے مجھے بہت بڑا نام اور مقام دیا میں بھی اس کو جو کچھ دے سکوں اور میں مطمئن ہوں کہ فلم انڈسٹری کے دن بدلنے والے ہیں اور ضرور ایک بار پھر سٹوڈیوز کی رونقیں بحال ہوں گی۔

مزید :

کلچر -