معروف اینکر سعدیہ انور کی ویب سائٹ لانچ

معروف اینکر سعدیہ انور کی ویب سائٹ لانچ
 معروف اینکر سعدیہ انور کی ویب سائٹ لانچ

  

لاہور (فلم رپورٹر) معروف اینکر سعدیہ انور نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی پاکستان شوبز کا کردار سوشل میڈیا سے زیادہ پرموٹ ہوتا نظر آرہا ہے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ویب سایٹ اور سوشل میڈیا فنکاروں کی ضرورت بن چکی ہے جس سے ہمارے فین فالورز میں اضافہ ہوتا ہے اور اپنے فن کو پوری دنیامیں دکھانے کا واحد زریعہ ہے میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور تمام ٹی وی چینلز پر کام کر چکی تھی مگر گوگل سرچ میں میری تصایریں یا ڈیٹانہ ہونے کے برابر تھا پھر میر ی ملاقات شوبز پروموٹر کامران حیات سے ہوئی انہوں نے ہی مجھے گائیڈ کیا۔

اور میری ویب سایٹ بنا کر دی اور اس ٹائم بہت مختصر عرصہ میں ویب سائٹ کی وجہ سے مجھے انٹرنیشل کالزاور کام کی آفرز بھی آرہی ہیں اور فین فالورز میں اضافہ بھی ہو رہا ہے کامران حیات نے پاکستان کے فنکاروں کے لئے جو قداٹھایا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

مزید :

کلچر -