سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کیلئے ’’مام‘‘ میں کام کیا ، نواز الدین صدیقی

سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کیلئے ’’مام‘‘ میں کام کیا ، نواز الدین صدیقی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارنواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم ’’مام‘‘ میں کام صرف سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کے لئے کیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنا ان کاخواب تھا ۔ان کا کہنا ہے کہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کی غرض سے فلم ’’مام‘‘ کے لئے معاہدہ کیا ہے ۔حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -