چین کی تیار کر دہ فلم کی ہوسٹن میں نمائش

چین کی تیار کر دہ فلم کی ہوسٹن میں نمائش

ہوسٹن (آن لائن)دوسری جنگ عظیم کے دوران نارمانڈے کے لینڈنگ کی یاد میں چین کی تیار کردہ ایک فلم یہاں ہوسٹین کے ہالو کاسٹ میوزیم میں گذشتہ روز دکھائی گئی ، یہ فلم ان یہودی مہاجرین کے بارے میں مختلف کہانیوں پر مشتمل تھی جوچین کے مشرقی علاقے شنگھائی میں رہ رہے تھے ، دوسری جنگ عظیم کے دوران ہالو کاسٹ میں تقریبا ساٹھ لاکھ یہودی قتل کئے گئے تھے اور یورپ سے 25ہزار یہودی شنگھائی میں لائے گئے تھے ۔

مزید : کلچر


loading...