ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے

ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے

ٹوکیو (آن لائن)ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ربڑ کی نومبر میں سپلائی کے سودے 5.7 ین کی کمی کے ساتھ 185.8 ین (1.69 ڈالر فی کلو پر بند ہوئی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ماہ ستمبر کے لئے ربر کی سپلائی 50 یوآن کی کمی کے ساتھ 12,455 یوآن 1833 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی،سنگا پور سی کام ایکس چینج میں جولائی کے لئے ربر کی ترسیل 142.10 یو ایس سینٹ فی کلو رہی۔

*****

مزید : کامرس