بادامی باغ سبزی منڈی کا دورہ ،صفائی اور سیکیورٹی انتظامات کی چیکنگ

بادامی باغ سبزی منڈی کا دورہ ،صفائی اور سیکیورٹی انتظامات کی چیکنگ

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ڈی سی لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1