اقتدار پر قابض حکمران ٹولہ انصافاور احتساب نہیں چاہتا

اقتدار پر قابض حکمران ٹولہ انصافاور احتساب نہیں چاہتا

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے این اے 120کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض حکمران ٹولہ انصاف اور احتساب نہیں چاہتا من چاہے فیصلوں کیلئے منصفوں اور ان کے اہلخانہ کو خوفزدہ کرنے کی منظم مہم ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے کی ناکا م کوشش ثابت ہوگی ۔وہ افضل بٹ اور مرزا الیاس کی قیادت میں ملاقات کرنے والے جیالوں سے گفتگو کررہے تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1