ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی :خواجہ آصف کا دعویٰ

ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی :خواجہ آصف کا دعویٰ
ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی :خواجہ آصف کا دعویٰ

  


اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ،جمعرات کو ملک میں بجلی کی پیداوار 18064 میگا واٹ رہی اور ملک میں بجلی کی طلب 20589 میگا واٹ رہی ، بجلی کا شارٹ فال 2525 میگا واٹ رہا ۔

ایک بیان میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، ملک میں بجلی کی طلب 20589 میگا واٹ رہی ، بجلی کا شارٹ فال 2525 میگا واٹ رہا۔

مزید : قومی