پاکستان نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کوختم کردیا ،اعزازچودھری

پاکستان نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کوختم کردیا ،اعزازچودھری

واشنگٹن (آن لائن ) امریکہ میں پاکستانی سفیراعزازچودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کوختم کردیا ہے۔امریکی تھنک ٹینک سے خطا ب کرتے ہوئے اعزازچودھری نے کہا ہے کہ د ہشتگردی کیخلاف جنگ میں 5 ہزار فوجی جوان شہید ہوئے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں ۔

اعزازچودھری

مزید : علاقائی