بلاول بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی ضلعی تنظیموں سے یوسف رضاگیلانی کی رہائش گاہ پر ملاقاتیں کریں گے

بلاول بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی ضلعی تنظیموں سے یوسف ...

  لاہور( نمائندہ خصوصی) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے اضلاع کی تنظیموں کے ساتھ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی کی رہائش گاہ پر ملاقاتیں کریں گے ، وہ سابق وزیراعظم کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے فطار ڈنر میں بھی شرکت کریں گے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کا دعوی ہے کہ آج جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کے ناراض لوگ اور دوسری جماعتوں کے سرکردہ لوگ آج پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

مزید : علاقائی


loading...