فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ بھکھی کے نواح میں قائم پولٹری کی ایک فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن ہلاک ہوگیاجبکہ ہلاکت کی وجہ سیفٹی اقدامات کا فقدان بتائی گئی ہے ، بتایا گیا ہے کہ خادم حسین معمول کے مطابق اپنے کام میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے بجلی کا کرنٹ لگا جس کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا ۔

مزید : علاقائی