شاہدر ہ ، موٹرسائیکل پر سوار 30 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

شاہدر ہ ، موٹرسائیکل پر سوار 30 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے) شاہدر ہ کے علاقہ امامیہ کالونی میں موٹرسائیکل پر سوار 30 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔پو لیس کے مطا بق جاں بحق ہونے والا شخص موٹر سائیکل پر سوار تھا اور ٹرین کی پٹری عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا شاہدرہ حمید پارک کا رہائشی تھا اور عمر 30 سال تھی۔

مزید :

علاقائی -