واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل

واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر)واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق 16جون سے واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب شام 6بجے ہوا منعقد کرے گی۔

مزید :

علاقائی -