ناقص کارکردگی، قوم سے معافی مانگ لی

ناقص کارکردگی، قوم سے معافی مانگ لی
 ناقص کارکردگی، قوم سے معافی مانگ لی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین ٹیم کیخلاف خراب باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔وہاب ریاض نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے بھارت کے خلاف اچھا پرفارم کرنے کی پوری کوشش کی، تاہم کوشش کے باوجود اچھا پرفارم نہ کرنے پر میں بھی افسردہ ہوں۔ وہاب ریاض نے اعتراف کیا کہ میری خراب پرفارمنس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم بھارت سے ہاری، اس پر میں معذرت خواہ ہوں

مزید :

صفحہ اول -