جسٹن ٹروڈوکا انوکھا انداز

جسٹن ٹروڈوکا انوکھا انداز
جسٹن ٹروڈوکا انوکھا انداز

  

اٹاوہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکا انداز ہے جدا جدا، اپنی عوامی طبیعت کی وجہ سے وہ صرف کینیڈین عوام میں ہی نہیں دنیا بھر میں توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ٹروڈو گزشتہ دنوں دریائے نیاگرا میں کشتی رانی کے لئے پہنچے اورچھوٹی سی کشتی میں بیٹھ کر چپو چلاتے ہوئے دریا کی سیر کی۔اس دوران دریا کے کنارے موجود ایک جوڑے نے انہیں پہچان لیا اور خوشی کا اظہار کیا۔کینیڈین وزیراعظم نیجوڑے سے ہلکی پھلکی گفتگو کی اورپھر کشتی رانی کے لیے چل پڑے۔

مزید :

صفحہ اول -