روسی صدر9 جون کو نواز شریف سے ملاقات کریں گے

روسی صدر9 جون کو نواز شریف سے ملاقات کریں گے

  

ماسکو ( آن لائن ) روسی صدر پیوٹن 9 جون کو وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔روسی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف سے روسی صدر پیوٹن ملاقات کریں گے ، دونوں رہنماؤں میں ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگی،ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرہوگی۔

روسی صدر

مزید :

صفحہ اول -