سیاسی وسماجی کارکن آصف رحمانی عمرہ ادائیگی کے لئیروانہ

سیاسی وسماجی کارکن آصف رحمانی عمرہ ادائیگی کے لئیروانہ

کاہنہ(نامہ نگار)،معروف سیاسی وسماجی کارکن آصف رحمانی عمرہ ادائیگی کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہوگئے ،آصف علی رحمانی کویونین کونسل 247کاہنہ کے چیئرمین حاجی بشارت علی،چیئرمین عوامی پریس کلب کاہنہ غلام مصطفی بھٹی،محمدشکیل بھٹی ودیگر نے پھولوں کے ہار پہنا کر اپنی نیک خواہشات اور دعاؤں سے ایئرپورٹ کے لئے روانہ کیا۔اس موقع پر عوامی پریس کلب کاہنہ کے عہدیداران ایم اے تبسم،محمداشفاق بھٹی،میاں محمداشفاق،ڈاکٹرمحمدعدنان ،سیدصدا حسین کاظمی،میاں نواز اشرف،منیراحمدیاسر،ارشدشاہ ودیگرنے عمرہ پر جانے پر آصف علی رحمانی کو مبارکباد دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4