پاکستانی نوجوان نے دانتوں کے ذریعے 8اینٹیں اٹھا کرحیران کردیا

پاکستانی نوجوان نے دانتوں کے ذریعے 8اینٹیں اٹھا کرحیران کردیا
پاکستانی نوجوان نے دانتوں کے ذریعے 8اینٹیں اٹھا کرحیران کردیا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تودنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے حیرت انگیز کارنامے کا مظاہرہ کرکے نا صرف لوگوں کو دنگ کردیا بلکہ خوب داد بھی وصول کی۔اکیس سالہ یہ نوجوان اپنے دانتوں کے ذریعے بھاری بھرکم اینٹیں اٹھانے کی خوب صلاحیت رکھتا ہے۔اس نوجوان نے بغیر ہاتھ لگائے دانتوں کے ذریعے آٹھ اینٹیں اٹھانے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ شائقین حیرت زدہ رہ گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4